قومی اسمبلی سے استعفیٰ میری پارٹی کے وژن، اس کی شاندار وراثت اور جمہوریت کے ساتھ اس کی وابستگی کی علامت ہے، پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے ملکی مفادات اور آزادی کے لیے لڑیں گے اور 🇵🇰 کے تحفظ کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظورpic.twitter.com/fIskL5pVLg